پھوڑے اور پھنسیوں کی مرہم کا نسخہ

پھوڑے اور پھنسیوں کی مرہم کا نسخہ

پھوڑے اور پھنسیوں کیلئے  زبردست مرہم
نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، سہاگہ 20 گرام، گیرو 10 گرام۔
ترکیب تیاری : سب کو  باریک پیس کر15 گرام، سرسوں کا تیل ملا کررگڑیں جب تیل جذ ب ہوجائے 20 گرام، پانی ڈال کر رگڑیں۔ جب پانی اچھی طرح جذب ہوجائے تو تیل اور پھر پانی ڈال کر کھرل کرتے رہیں۔ جب مرہم پانی کو جذب نہ کرے تو تیار سمجھیں۔
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پرہم کی طرح پھوڑے، اور پھنسیوں پر لگایا کریں
فوائد : ہر قسم کے پھوڑے پھنسیوں کیلئے مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70