نسخہ الشفاء : اعصابی، جسمانی کمزوری، اوراعصابی دردوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، لونگ 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں اور زیرو سائز کے کیپسول یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر لیں […]