بام، نزلہ زکام، سر درد کو فوری آرام

بام، نزلہ زکام، سر درد کو فوری آرام دینے کیلئے  بہترین بام بنائیں۔ نسخہ الشفاء : ویزلین سفید 500 گرام، ست پودینہ 15 گرام، ست اجوائن 10 گرام، روغن تارپین 15 گرام، کافور 10 گرام، ست لیموں 25 گرام۔ ترکیب تیاری : لوہے یا سلور کے برتن میں ست لیموں اور ویزلین ملا کر نرم […]

نزلہ، زکام، پیٹ درد کےلئے گولیوں کا نسخہ

نزلہ، زکام، پیٹ درد  کیلئے گولیوں کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : ست ملٹھی 50 گرام، ملٹھی 20 گرام، سونف 30 گرام، برگ گاؤزبان 20 گرام، نوشادر انڈیا 5 گرام، نمک سیاہ 2 گرام، ہلدی 10 گرام، گوند ببول 15 گرام، پوست کوکنار 10 گرام، ست پودینہ آدھ گرام چینی 500 گرام۔ ترکیب تیاری […]

ملیریا بخار، ٹی بی کا نسخہ اور علاج

ملیریا بخار، ٹی بی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : چینی 100 گرام، شیر مدار10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور کھرل میں ڈال لیں اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں ایک گھنٹہ تک خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر […]

معجون، قبض نزلہ زکام کا نسخہ اور علاج

معجون دائمی نزلہ زکام،قبض  کیلئے نسخہ اور علاج۔  دمہ۔ پولن الرجی۔ ڈسٹ الرجی۔ نزلہ زکام اور گلے میں ریشہ گرنا۔ دائمی نزلہ زکام ہو۔ گلے میں کیرا گرتا ہو یعنی ریشہ گرتا ہو۔ ناک سے پانی بہتا رہتا ہو۔ اکثر چھینکیں آتی ہوں۔ طبیعت سست رہتی ہو۔ پیشانی پر بوجھ محسوس ہونا ہو۔ جسم میں […]

دماغی اور اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے نسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی خشک 170گرام، عنبر2 گرام، کستوری 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، زعفران 3 گرام، کشتہ چاندی2 گرام، الائچی سبز 20 گرام، طباشیر اصلی 30 گرام، مغز بادام 100 گرام،مغز کدو 25 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز تربوز 25 […]

بخار، نزلہ، زکام کےلئے نسخہ اور علاج

بخار، نزلہ، زکام کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید بریاں 20 گرام، مغز کرنجو 20 گرام، ست گلو 50 گرام، ست اجوائن 2 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر بعد میں ست اجوائن مکس کریں پھر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک […]

علاج جوڑوں کے درد کیلئے

علاج جوڑوں کے درد کیلئے نسخہ الشفاء : نغدہ اسگندھ ناگوری 250 گرام میں 50 گرام، گئودنتی کی ڈلی رکھ کر گل حکمت کرکے 10 کلو، اپلوں میں ہوا سے بچا کر آگ دیں اور سرد ہونے پر کھیل کی طرح شگفتہ کشتہ لے کر پیس لیں بس تیار ہے مقدارخوراک : نصف رتی سے […]