معجون دائمی نزلہ زکام،قبض کیلئے نسخہ اور علاج۔
دمہ۔
پولن الرجی۔
ڈسٹ الرجی۔
نزلہ زکام اور گلے میں ریشہ گرنا۔
دائمی نزلہ زکام ہو۔
گلے میں کیرا گرتا ہو یعنی ریشہ گرتا ہو۔
ناک سے پانی بہتا رہتا ہو۔
اکثر چھینکیں آتی ہوں۔
طبیعت سست رہتی ہو۔
پیشانی پر بوجھ محسوس ہونا ہو۔
جسم میں بے چینی محسوس ہونا۔
اکثر و بیشتر سر میں درد رہتا ہو۔
ناک میں جلن محسوس ہوتی ہو۔
نسخہ الشفاء : کلونجی 15 گرام، ہلیہ سیاہ بریاں 50 گرام، تخم نیل 10 گرام،لونگ 10 گرام،تیزپات20 گرام،زردچوب 20 گرام،گلسرخ30 گرام، سونف 20 گرام، شہد خالص 550 گرام۔
ترکیب تیاری : سب اجزء کو باریک پیس کر شہد میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی بڑے ڈبے میں ڈالکر رکھیں۔
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : اس معجون میں یہ خوبی ہے کہ مقوی ہونے کیساتھ ملین بھی ہےاور دائمی نزلہ، قبض کا بہترین علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70