Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

علاج جوڑوں کے درد کیلئے

03 Jul, 2016 جوڑوں کا درد گھنٹیا دیسی نسخہ جات و علاج

علاج جوڑوں کے درد کیلئے
نسخہ الشفاء : نغدہ اسگندھ ناگوری 250 گرام میں 50 گرام، گئودنتی کی ڈلی رکھ کر گل حکمت کرکے 10 کلو، اپلوں میں ہوا سے بچا کر آگ دیں اور سرد ہونے پر کھیل کی طرح شگفتہ کشتہ لے کر پیس لیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : نصف رتی سے دو رتی تک مناسب بدرقہ کے ہمراہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کا درد، ذات الجنب، بخار، نزلہ وزکام، کھانسی وغیرہ کیلئےمفید ہے۔ علاوہ ازیں یہ  نسخہ سیلان الرحم کیلئے بھی مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal