Nature's Healing, Trusted Since 1999

پھیپھڑوں کا ورم، نمونیا، کورونا وائرس علاج

پھیپھڑوں کا ورم، نمونیا، کورونا وائرس علاج Pneumonia معلومات مرض : یہ ایک خاص قسم کا بخار ہے جس میں پھیپھڑے متورم ہو جاتے ہیں وجوہات : اس مرض کا باعث ایک خوردبینی جراثیم ہوتا ہے جس کونیوموکاکس(کرم نمونیا ) کہتے ہیں یہ کیڑا مریض کے تھوک اور بلغم میں پایا جاتا ہے عام طور […]

امراض معدہ کے لیے بہترین نسخہ

امراض معدہ کے لیے بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 30 گرام، نمک سیندھا 30 گرام، سونٹھ 20 گرام، ہینگ بریاں 2 گرام، ست پودینہ 2 گرام، نوشادر 20 گرام، فلفل سفید 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، ست لیموں 20 گرام، ہڑر سیاہ 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، […]

کثرت احتلام کا دیسی نسخہ

کثرت احتلام کا مکمل علاج، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : تخم کونچ 30 گرام، تالمکھانہ 30 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، گوکھرو 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ […]

گُردے، کڈنی ڈائلیسز کا دیسی علاج

گُردے، کڈنی ڈائلیسز کا مکمل سادہ آسان دیسی علاج نسخہ الشفاء : قرنفل، لونگ 50 گرام ترکیب تیاری : لونگ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : آدھا گرام سے ایک گرام تک لے کر اسکا کا ایک کپ قہوہ چائے کی طرح بنا کر دن میں تین بار پلائیں پندرہ […]

جوڑوں کے درد کمردرد کا دیسی علاج

جوڑوں کے درد کمردرد پٹھوں کی کمزوری، دیسی علاج نسخہ الشفاء : گوگل 10 گرام، سورنجاں شریں 10 گرام، اسگند ناگوری 10 گرام، زرد چوب 10 گرام، گھوکھرو 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، موصلی سفید نمبر ایک 10 گرام، پپلامول 10 گرام،  نرکچور 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، ستاور 10 گرام، حرمل 10 گرام، […]

مردانہ کمزوری کا مستقل دیسی علاج

مردانہ کمزوری کا مستقل دیسی علاج نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، پان کے پتے تازہ 20 عدد، لونگ 10 گرام، مروارید 6 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، عقرقرحا موٹا والا 10 گرام، زغفران کشمیری 3 گرام، ریگ ماھی 10 گرام، ورق چاندی آدھا گرام، یاں ایک دفتری ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کھرل کریں […]

نسخہ شفاء

نماز میں شفاء اور نماز کے روحانی و جسمانی فوائد نسخہ الشفاء حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: عن ابی ذران النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم خرج فی زمن الشتاء والورق یتھافت فاخذ بغصنین من شجرۃ ذلک الورق۔ یتھافت قال یا اباذر قلت لبیک یارسول اللہ قال العبد المسلم لیصلی […]