معدہ، تیزابیت گیس کا دیسی نسخہ
معدہ میں تیزابیت، گیس، اپھارہ اور قبض کا دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء: معدہ میں تیزابیت، گیس، اپھارہ، قبض، سینے کی جلن، پیٹ درد اور یورک ایسڈ کا علاج۔ اجزاء اجزاء مقدار پودینہ خشک 250 گرام نمک سیاہ 125 گرام نوشادر ٹھیکری 125 گرام اجوائن دیسی 250 گرام کلونجی 50 گرام سنا مکی مصفی […]