Nature's Healing, Trusted Since 1999

کھانسی اور حلق کی بیماریوں کا علاج

کھانسی اور حلق کی بیماریوں کا علاج خالص شہد کھانسی کا علاج ہے، گلے کی بیماریوں کا مداوا اور جراثیم کے خلاف جسم کو قوتِ مدافعت مہیا کرتا ہے۔ 1. کھانسی اور کالی کھانسی کے لیے شہد کھانسی اور کالی کھانسی کے مریض دن میں کئی بار شہد چاٹیں۔ 2. کھانسی کے لیے انار، سونٹھ، […]