Nature's Healing, Trusted Since 1999

کلونجی کے فوائد

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ (کلونجی) میں موت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے۔ ( مراۃ شرح مشکوٰۃ ص 217 ) کلونجی شہد کے ساتھ کھانے سے ( گردے، مثانے کی ) پتھری نکل جاتی ہے۔ کلونجی کو جلا کر کھانے سے بواسیر دور ہوتا ہے۔ کلونجی کھانے سے پیٹ […]