Nature's Healing, Trusted Since 1999

کدو کی نبوی اہمیت فوائد

سبزی کدو کی اہمیت اور فوائد کدو ایک عام سبزی ہے جو کہ دنیا بھر میں کاشت کی جاتی ہے۔ جو زمین پر رینگتی ہے۔ زرعی قسم کے علاوہ جنگلوں میں اس کی خورد و قسم بھی ملتی ہے جسے جنگلی کدو کہتے ہیں۔ قرآن مجید میں کدو کا ذکر فنبذنہ بالعراء وھو سقیم وانبتنا […]