Nature's Healing, Trusted Since 1999

دائمی قبض کا علاج

دائمی قبض کا علاج 1. انجیر سے دائمی قبض کا علاج نسخہ الشفاء: انجیر سات عدد میں دو کپ پانی ڈال کر چولہے پر چڑھائیں۔ جب آدھا پانی باقی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور سوتے وقت نیم گرم پی لیں۔ 2. انجیر اور بادام سے قبض کا علاج پانچ انجیر اور دس […]