Nature's Healing, Trusted Since 1999

اجوائن دیسی کھا نا ہضم

اجوائن دیسی کے 24 فوائد، مزاج، اقسام اور طبی خواص نسخہ الشفاء: اجوائن ایک ایسی دوا ہے جس سے تقریباً ہر شخص واقف ہے۔ اجوائن کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے۔ اس کے بیج انیسوں کے مشابہ ہوتے ہیں۔ اس کی بو تیز ہوتی ہے۔ اجوائن دیسی کے نام اور مزاج عربی نام: کمون […]