پیٹ میں درد کا، فوری دیسی علاج

پیٹ میں درد کا،  فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : انجیر 24 عدد، نوشادر10 گرام، خوب کلاں 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام ترکیب تیاری : انجیر ثابت ہی رکھنی ہے سب کو باریک کوٹ کر […]