Nature's Healing, Trusted Since 1999

پیٹ کی جلن کا علاج

پیٹ کی جلن کا علاج نسخہ الشفاء 1. جو کے دلیے سے علاج جو کا دلیہ پانی میں ابال کر اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر اور تھوڑا سا شہد ملا کر نہار منہ کھائیں۔ گرم کھانے کم سے کم کھائیں۔ اسی طرح گرم مصالحے اور مرچیں بھی جتنی کھاتے ہیں اس کو آدھا […]