پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج
پھوڑے پھنسیوں کیلئے نسخہ جات اورعلاج۔ نسخہ الشفاء نمبر 1 : ان بجھا چونا 3 گرام، چربی گائے 12 گرام۔ ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کر لیں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا۔ الشفاء نسخہ نمبر 2 :پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج۔ نسخہ الشفاء : […]
پھوڑے، پھنسی مرہم کا دیسی نسخہ
تمام قسم کے پھوڑے، پھنسی اور زخموں کے لیے مرہم کا نسخہ 1. نسخہ الشفاء کے اجزاء کلونجی: 50 گرام روغن زیتون: 50 گرام شہد: 200 گرام 2. مرہم تیار کرنے کا طریقہ نسخہ الشفاء: کلونجی پیس کر بالکل میدہ کی طرح باریک کر دیں اور پھر اس کو شہد اور زیتون میں ملا کر […]