Nature's Healing, Trusted Since 1999

حکیمی ٹوٹکے

فن طب میں ٹوٹکے فن طب میں پرہیز کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی علاج کی۔ بغیر پرہیز کے علاج بیکار ہے۔ اسی طرح پرہیز کے ساتھ ساتھ اگر کچھ ٹوٹکے بھی استعمال کر لیے جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں ہے، شرط یہ ہے کہ ٹوٹکے آزمودہ ہونے چاہئیں، درج ذیل کچھ ایسے ہی ٹوٹکے […]

نہایت مجرب نسخے

علاج بالغذا اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے لیجئے جناب آپ بھی کیا یاد کریں گے، کس حکیم سے پالا پڑا تھا۔ علاج بالغذا — نظم جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے۔ وہاں تک چاہیئے بچنا دوا سے۔ اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی۔ تو استعمال […]