Nature's Healing, Trusted Since 1999

خشک کھانسی، ترکھانسی کا علاج

کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے  خشک کھانسی اور  ترکھانسی دونوں کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست ملٹھی ، تمام چیزوں […]

کھانسی کے نسخہ جات

کھانسی کے کامیاب نسخے نسخہ نمبر 1: کالی مرچ اور گڑ کی گولیاں اجزاء نسخہ اجزاء مقدار کالی مرچ پاؤڈر 5 گرام گڑ 60 گرام ترکیب تیاری ایک چھوٹا چمچ کالی مرچ پاؤڈر، اس میں 60 گرام گڑ اچھی طرح کوٹ پیس کر ملا لیں۔ پھر اس کی کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں۔ طریقہ […]