سیلان الرحم (لیکوریا) – Leucorrhoea
لیکوریا یا سیلان الرحم کیا ہے؟ علامات، وجوہات اور علاج خواتین کا پوشیدہ مرض اور اس کا علاج کتنا ضروری ہے ہمارے معاشرے میں 60%خواتین کو یہ مسئلہ ہے مگر وہ شرم کی وجہ سے کسی سے ذکر نہیں کر پاتی اور نہ ہی علاج کرواتی ہیں۔ یہ بیماری عورت کو دیمک کی طرح اندر […]