حیض میں درد کا دیسی علاج
حیض میں درد کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز اخروٹ 100 گرام، پرانا گڑ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز اخروٹ کو باریک کر لیں اور گڑ لے کر اس میں ملا لیں۔ مقدار خوراک : دوران درد ایک چمچ بڑا کھانے والا گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام کھائیں۔ فوائد : حیض […]