Nature's Healing, Trusted Since 1999

تنگدستی دور نبوی نسخہ

افلاس و تنگدستی دور کرنے کا نبوی نسخہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ ایک شخص تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت باعظمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: ’’یارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم! دنیا نے مجھ سے منہ موڑ لیا ہے۔‘‘ یعنی میں […]