نسخہ : قوت و امساک

نسخہ : قوت و امساک نسخہ الشفاء:عقرقرحا 30 گرام،تخم ریحان 20 گرام،چینی 20 گرام ،تیاری:تمام ادویات کوخوب پاریک پیس کرسفوف بنا لیں مقدارخوراک:3 گرام وقت خاص سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:بظاہر اس کے اجزا معمولی لگتے ہیں مگر حقیقت میں اللھ عزوجل نے اس میں ایسی قوت رکھ دی ہے […]

نسخہ الشفاء:بہترین امساک

نسخہ الشفاء:بہترین امساک بوپھلی50گرام،سنکھا ہولی50گرام،موچرس50گرام،کمرکس50گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:2گرام،صبح نہار منہ،2گرام شام پاچ بجے نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:جنگلی بوٹیوں میں زبردست کمال پنہاں ہے سرعت انزال جیسی شرمندہ کرنے والی مرض کو قطعی دور کردیتی ہے طبعی امساک پیدا کرتی ہے

نسخہ،طبعی امساک

نسخہ،طبعی امساک نسخہ الشفاء:عاقرقرحا25گرام،ستاور40گرام،قرنفل40گرام،تخم ریحان40گرام:تیاری،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں :مقدار خوراک،5گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،فوائد،طبعی امساک پیدا کرتا ہے اور کمر درد جوڑوں کے درد کیلیے مفید ہے نوٹ::پندرہ دن سے ذیادہ مت استعمال کریں

نسخہ،سفوف امساک

نسخہ،سفوف امساک نسخہ الشفاء:سپستاں125گرام،سنگھاڑہ خشک125گرام،دونون چیزوں کو سکھا کر پیس کر سفوف بنا لیں:مقدار خوراک:5سے 10گرام تک صبح ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے

نسخہ: سفوف امساک

نسخہ: سفوف امساک نسخہ الشفاء:ثعلب مصری12گرام،مصطگی رومی12گرام،جاوتری12گرام،دارچینی12گرام چینی40گرام،تمام چیزیں پیس کر باریک سفوف بنا لیں تمام سفوف کی 20 خورا کیں بنالیں ::مقدار خوراک ایک خوراک صبح نہار منہ آدھاکلو نیم گرم دودھ کیساتھ روزانہ فوائد:کافی امساک ہوگا اور مادہ منویہ بھی پیدا ہوگا

سفوف امساک

سفوف امساک نسخہ الشفاء : مصری تخم بادانجان10گرام،شقاقل مصری10گرام،الائچی خورد10گرام چینی20گرام سب کا باریک سفوف بنا لیں جماع سے چار گھنٹہ پہلے 6گرام میٹھے نیم گرم آدھا کلو دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہے اور بے ضرر ہے

امساک کے لیے لاجواب گولیاں

امساک کے لیے لاجواب گولیاں نسخہ الشفاء:جوزبوا20گرام،خولنجان20گرام،بسباسہ10گرام،جدوار10گرام، ثعلب مصری 20گرام تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک 1گرام وقت خاص سے دو گھنٹھ پہلےخالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہےشہد کی آمیزش کے ساتھ گولیاں بھی بنا سکتے ہیں

قدرتی امساک

قدرتی امساک نسخہ الشفاء:تخم لاجونتی3گرام،مصری6گرام،سفوف کر کے یہ ایک خوراک ہے متواتر 10دن استعمال کریں اسی طر ح دن میں کسی بھی وقت خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ انشاءاللھ قدرتی امساک ہو گا کوئی نقصان نہیں ہے کھٹی ترشی چیزوں سے پرہیز کریں

نسخہ الشفاء:باہ و امساک

نسخہ الشفاء:باہ و امساک نسخہ الشفاء:جاوتری10گرام،دارچینی10گرام،جائفل10گرام،مغزتخم املی10گرام،تالمکھانہ10گرام موچرس10گرام،طباشیر نیلگوں10گرام،ثعلب مصری10گرام،مغزبنولہ10گرام،تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں،بعد میں تمام ادویہ کو روغن بادام 70گرام میں چرب کرلیں اور بعد میں50گرام شہد مکس کرکے ایک جان کرلیں بعد میں 3+3+گرام کی گولیاںبنا لیں اور گولی کے اُوپر چاندی کے ورق لگائیں اور سایہ میں رکھ کر خشک کر […]

نسخہ الشفاء، باہ و امساک

نسخہ الشفاء ، باہ و امساک نسخہ الشفاء: جاوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، مغزتخم املی 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام موچرس 10 گرام، طباشیر نیلگوں 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، مغزبنولہ 10 گرام، ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں بعد میں تمام ادویہ کو […]