Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ سوزاک کا علاج

10 Jul, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

نسخہ سوزاک کا آسان اور کامیاب علاج
نسخہ الشفاء : آملہ خشک 50 گرام، آنبہ ہلدی 50 گرام، چینی 10 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدارخوراک : پانچ گرام کھا کر اوپر سے آدھا کلو دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : سوزاک کیلئے بہترین مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70