جلد کے زخم ٹھیک کرنے کےلئے دیسی علاج

جلد کے زخم ٹھیک کرنے کےلئے دیسی علاج

Jild ke zakhm theek karne ke liye desi ilaaj.
Herbal Remedy for Wound Healing & Skin Recovery.
جلد کے زخم ٹھیک کرنے کے لیے دیسی علاج۔

نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو گھیکوار (ایلویرہ ) کا پتہ اتنا لیں کہ جس کیساتھ زخم پورا ڈھک جائے اسے لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اسکے اوپر ہلدی باریک پسی ہوئی  نمک کی طرح چھڑک دیں  اور نیم گرم کر کے زخم کے اوپر ایک رات کیلئےباندھ دیں  اس سے انشاءاللہ زخم بالکل مندمل ہو جائے گا کیونکہ اس کا کام زخم کو صاف اور مند مل کرنا ہے اگر دو چار دن بھی استعمال کرنا پڑے تو کریں۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70