Nature's Healing, Trusted Since 1999

نسخہ سفوف اکسیر جریان

نسخہ سفوف اکسیر جریان

نسخہ سفوف اکسیر جریان
اکثر جریان کو روکنے والی ادویات جریان کو روکنے کے ساتھ قبض بھی پیدا کرتی ہیں قبض کی حالت میں اور مرض بڑھ جاتا ہے مگر اس سفوف میں یہ خوبی ہے جریان کو ختم کرنے کے ساتھ قبض بھی پیدا نہیں کرتا اس کے استعمال میں قبض بالکل نہیں ہوتی اس کے علاوہ یہ سفوف نہ زیادہ سرد ہے نہ زیادہ گرم ہے بلکہ معتدل ہے منی وافر مقدار میں پیدا کرکے خزانہ منی کو بھر دیتا ہے جس سے قوت باہ میں اضافہ ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : اسگندھ 20 گرام، تج قلمی 20 گرام، ثعلب دانہ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام،  مصطگی رومی 20 گرام، بھوپھلی 20 گرام،  کشتہ قلعی 20 گرام، نشاستہ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تجربہ شدہ آزمودہ نسخہ ہے طاقت کا چشمہ بھردیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70