مردانہ ٹائمنگ،عضو خاص کی سختی، مقوی باہ، مردانہ طاقت کیلئے نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 12 گرام، آملہ 12 گرام، پیپل12 گرام، زیرہ سیاہ 12 گرام، پوست ہلیلہ 12 گرام، تخم کرفس 12 گرام، تخم گندنا 12 گرام، تخم ہلیون 12 گرام، تخم شلجم 12 گرام، دارچینی 12گرام، لونگ 12 گرام، گل سرخ 21 گرام، الائچی کلاں 21 گرام، عود ہندی 21 گرام۔
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : ممسک اور مقوی باہ ہے ، مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہے یہ مردانہ طاقت کا مکمل علاج ہے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے بلا خوف و خطر استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70