سیکس ٹائمنگ اور قوت باہ کیلئے نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، کشتہ بارہ سنگا 10 گرام، کشتہ قشر بیضہ مرغ 20 گرام، کشتہ مونگا 10 گرام، مالکنگنی کا رس 200 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو مالکنگنی کے رس میں کھرل کرلیں جب بالکل خشک ہوکر سفوف تیار ہوجائے تو 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور ایک شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70