Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

قبض کو دور بھگائیں دیسی علاج

09 Nov, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

قبض کو دور بھگائیں دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کلونجی 40 گرام، رائی 40 گرام، تمہ خشک 30 گرام، گوند کیکر40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور رات سوتے وقت پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : قبض سے نجات مل جاتی ہے اور یہ نسخہ شوگر کو بہترین کنٹرول کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70