تارامیرا , تخم تارامیرا , تارامیرہ بیج , ترمراہ , بیج جرجیر
دوسوپچاس گرام سے کم آرڈر بُک نہیں ہو گا 250 گرام سے لے کر 40 کلو تک آرڈر دے سکتے ہیں پاکستان میں ڈلیوری ایک دن میں اور پوری دنیا میں کہیں بھی ڈلیوری 10 دن میں
We deliver Premium Quality Herbs At your door step
Price: On Call And Email
Urdu Name : Tukhm Taramira ( تخم تارامیرا) Tarmarah Beej (تارامیرہ بیج)
Aahiro (آہیرو) Asun (اسئن ، اسون) Jamama (جمما) Jarjir (جرجیر بیج)
Tara-mir (تارا میر)
Punjabi Name : Turmura Beej (ترمرا بیج) Asu (اسو) Tara (تارا)
Chiti Sariyun (چیٹی سریوں)
Arabic Name : Bzur jirjeer (بذورجرجير) Bzur al Jarjeer (بذورالجرجير)
Albzur Alrashad alshatawie (البذورالرشاد الشتوي) Bzur Faliljarjir (بذورفللجرجير)
Albzur Alkasa (البذور الكثأ) Albzur alkatha'a (البذورالكثأة) Bzur alqrr (بذورالقرّة)
Bzur Lkrkaz (بذورلكركاز) Bzur Kalrshad albstani (بذوركالرشاد البستاني)
Albzur alrshad almar (البذورالرشاد المر) Albzur alhajar (البذورالحجر)
Albzur aljarjir alhindi (البذورالجرجير الهندي , جرجير هندي)
Bzur jarjir alyabsah (بذورجرجير اليابسه)
Persian Name :Tukhm mandab (تخم مَنداب) Tarah Tezaak (تره تیزک)
Tukhm shabank (تخم شابانک) Dana mandab ( دانه مَنداب , بذر منداب)
Jirjeer (جیرجیر) Kik koaj (کک کوج) Jarjez bestani (جرجیزبستانی)
Tukhm Shahi (تخم شاهی) Tukhm kalza (تخم کلزا)
Hindi Name : Taramira (تارامیرا) Tarmira (ترمیرا) Tirmira (تیرمیرا)
Safed Sarson (سفید سرسوں) Tori (توری)
English Name : Garden or Sweet Rocket seeds (گارڈن ور سویٹ سیڈز)
Rucoli seeds (رکولی سیڈز) Colewort (کولیورٹ) Roquette seeds (روکیئٹ سیڈز)
Rocket Salad seeds (راکٹ سلاد سیڈز) Rucola seed (رکولا سیڈز)
Arugula seeds (ارگولا سیڈز)
Latin name : Eruca sativa Mill, (ارکا سٹیوا میل)
General Name : Eruca Sativa, (ارکا سٹیوا)
Botanical Name : Eruca Sativa (ارکا ساٹیوا) Eruca Vesicaria (ارکا وسیکریا)
Marathi Name : Jambho, (جمبھو)
Sanskrit Name : Siddartha (سدّرتھا) Tuvrika (توریکا) Tuvri (توری)
Bengali Name : Setsarish, (ستسرش)
Chinese Name : Zi ma cai, (زی ما کائی)
French Name : Roquette, (روقیوٹ)
German Name : Rauke (روکے) Rucola (رکولا)
ریسرچ ، تحریر و ترتیب حکیم محمد عرفان
اس آرٹیکل کو کاپی کرنے والے کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے
گی کیونکہ ایک آرٹیکل کو مکمل کرنے میں کئی دن سخت محنت ہوتی ہے

Arugula is not just another salad green – rather, it’s an incredibly powerful one, packed with vital nutrients that can help you step up your health without spending too much money. It’s not just its peppery taste that’s unique – it’s also a secret sexy food that’s a revered libido booster!
|
Nutrient
|
Amount per serving
|
|---|---|
|
Protein
|
0.1g
|
|
Vitamin A
|
47.5 IU
|
|
Vitamin C
|
0.3 mg
|
|
Vitamin K
|
2.2 mcg
|
|
Folate
|
1.9 mcg
|
|
Choline
|
0.3 mg
|
|
Calcium
|
3.2 mg
|
|
Magnesium
|
0.9 mg
|
|
Phosphorus
|
1 mg
|
|
Potassium
|
7.4 mg
|
|
Sodium
|
0.5 mg
|
|
Water
|
1.8 g
|
ماہیت ۔
اس کا پودا لگ بھگ ایک فٹ سے ڈیڈھ فٹ تک اونچا ہوتا ہے۔اس کا پتا بغیر رواں کے اور نرم ہوتا ہے ۔ اور مولی کے پتوں کی طرح اسے کچا کھایا جاتا ہے جوکھانے میں چرپرا تیز لیکن لذیز ہوتا ہے ۔ اس کے کچھ پتے لمبے گولائی لئے ہوتے ہیں۔اور کچھ کٹائے دار ان کا ساگ بناکر پنجاب میں کھایا جاتا ہے۔ تخم سرسوں کی طرح بالیاں پھول گرنے کے بعد لگتی ہیں ۔ یہ پھلیاں سی بالی کے سروں پر تعداد میں بہت سی ہوتی ہیں جو شروع میں سبز اورجن کے اندر کافی تعداد میں تخم بھرے رہتے ہیں۔ جو پکنے پر شلغم یا سرسوں سیاہ کے تخموں کی طرح گول ہوتے ہیں ۔ بطور دواء اسکے تخم اور تیل استعمال کیاجاتا ہے۔
مقام پیدائش ۔ پاکستان اور جموں کے علاوہ ہندوستان میں ہریانہ اور پنجاب کا مشہورومعروف پودا ہے دہلی کے اردگرد اس کی کاشت ہوتی ہے ۔
مزاج ۔ گرم خشک درجہ سوم ۔
افعال ۔ ہاضم طعام کاسرریاح مؤلد منی مقوی باہ مدربول و حیض جالی ۔ محمر۔
استعمال ۔ تقویت باہ کیلئے تخم جرجیرکوپیس کر قدرے نمک کے ساتھ انڈہ نیم برشت پر چھڑک کرکھلاتے ہیں ۔ اور مقوی باہ مرکبات میں شامل کرتے ہیں ۔ جالی اور محمر ہونے کی وجہ سے اس کا لیپ برص چھیپ چھائیں کونافع ہے ۔ اس کے تیل کی مالش کرنے سے کھجلی دور ہوجاتی ہے ۔ یہ تیل سستا ہونے کے باعث پنجاب کے بعض علاقوں میں بطور گھی استعمال ہوتا ہے ۔
اس کے پانی میں چنوں کو بھگو کر استعمال کیاجائے تو منی خوب پیدا ہوتی ہے۔اور قوت باہ بڑھ جاتی ہے۔
احتیاط ۔ یہ تیل بہت تیز ہے اور اس کو نہار منہ نہیں پینا چاہیے۔
فوائد خاص ۔ مقوی باہ۔
مضر ۔ گرم مزاجوں کیلئے ۔
بدل ۔ حسن یوسف ۔
مقدارخوراک ۔ ایک سے تین گرام ۔