Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جسمانی دردوں سے نجات کا تیل نسخہ

30 Jul, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

جوڑوں اور پٹھوں کے درد کا  تیل دیسی علاج

جسما نی تمام دردوں کا بیرونی علاج
نسخہ الشفاء : اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو انسان بے بس ہو جاتا ہے اور س سے نجات کے لئے کئی طرح کے ٹوٹکے بھی آزماتا ہے لیکن اگر آپ یہی کام زیتون کے تیل میں نمک ملا کر کریں تو آپ کو سکون مل جائے گا۔
ترکیب تیاری : ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک اور 20 بڑے چمچ زیتون کے تیل کے ڈالیں اور اسے اچھی طرح ڈھک دیں دو دن تک پڑا رہنے دیں اب اس تیل سے ہر صبح متاثرہ حصے کی مالش کریں یہ عمل کم از کم 10 دن کریں انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے آپکی تمام دردیں ٹھیک ہو جائیں گی۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔ 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70