Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ خاص، منی کو گاڑھا کرنے والا

15 Sep, 2018 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

نسخہ خاص، منی کو گاڑھا کرنے والا
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، موچرس 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، ،موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، ستاور10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، طباشیر نقرہ 10 گرام، سلاجیت 6 گرام، کشتہ قلعی 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر آخر میں کشتہ قلعی ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی کو گاڑھا کرتا ہے، رقت منی کو مفید ہے، ذکاوت حس، اور احتلام، میں بھی مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70