سر درد، مقوی قلب، قبض کے لئے نسخہ اور علاج

سر درد، مقوی قلب، قبض کے لئے نسخہ اور علاج

نزلہ زکام، پرانا سر درد، مقوی قلب، دمہ بلغمی، جریان، دائمی قبض کیلئے نسخہ اور علاج ۔

نسخہ الشفاء : بھلاوہ 20 گرام، ہلیلہ زرد50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ50 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 50 گرام، اسطخودوس 50 گرام، ہڑ جلاپہ 50گرام، کشتہ فولاد 7 گرام،  شہد900گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر  شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اسکو اب کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں۔
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : بلغمی اور اعصابی امراض، پرانے سے پرانا سر درد، مقوی قلب، نزلہ، زکام، دمہ بلغمی، جریان، سیلان الرحم، دائمی قبض کیلئے بہترین علاج ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70