Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

ناک میں کیڑے پڑ جانے کا دیسی علاج

21 Sep, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

ناک میں کیڑے پڑ جانے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شریفہ پھل کی تازہ پتیوں کا پانی نچوڑ کر اس کے برابر روغن گل ملا کر ناک میں چند قطرے ڈالنے سے ناک کے کیڑے باہر آجاتے ہیں
نسخہ الشفاء : کمیلہ کو باریک کرکے ناک میں زور سے سونگھنے سے کیڑے باہر آجاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70