Nature's Healing, Trusted Since 1999

نامرد کو مرد بنانے والا آسان نسخہ

نامرد کو مرد بنانے والا آسان نسخہ

نامرد کو مرد بنانے والا آسان نسخہ
اگر کسی مریض کو دواء یا طلاء اچھی طرح سے فائدہ نہ دے اور مریض مایوس ہو جائے تو یہ طلاء استعمال کریں انشاءللہ فائدہ ہو گا۔ 
نسخہ الشفاء : ایک تُری لہسن لے کر اس کو چھیل کر کھرل کریں رات کو عضو خاص کی پشت اور پہلوؤں کو گرم پانی اور کھردرے کپڑے سے اچھی طرح مل کر سرخ کریں اور پھر لہسن سیون چھوڑ کر لگا دیں تھوڑی دیر میں جلن ہو کر آبلہ پڑ جائے گا جب انتشار ہو جائے یعنی عضوخاص کی رگیں تن ہو جائیں تو لیپ اتار دیں اور پھرصبح آبلہ کو سوئی سے پانی نکال دیں اور پھر مکھن لگاتے رہیں جو مریض لا علاج سمجھے جاتے ہیں ان کیلئے بہترین طلاء ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70