Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ موٹاپا کم کرنے کے لیے

24 Jun, 2018 پیٹ کے تمام امراض کا دیسی علاج

نسخہ موٹاپا کم کرنے کے لیے
نسخہ موٹاپا کنٹرول کرنے کے لیے بنایا گیا ہے یہ نسخہ آہستہ آہستہ موٹاپا کنٹرول کرتا ہے، قدرتی طریقے سے وہ لوگ جو دو چار دن کے اندر سلم اور سمارٹ ہونے کے خواب دیکھتے ہیں وہ اس نسخے سے دور رہیں۔
نسخہ الشفاء : حنظل بیج نکال کر 30 گرام، سونف 30 گرام، دارچینی 30 گرام، پودینہ خشک 30 گرام، کالی مرچ 30 گرام، کلونجی 30 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یاں کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے سادہ پانی سے استعمال کریں ایک سے دو ماہ مزے کی بات یہ ہے کہ اس دواء سے بھوک بھی ذیادہ لگتی ہے اور موٹاپا بھی ختم کرتی ہے، تمام جسم اور پیٹ کی فالتو فیٹ، چربی ختم ہوجاتی ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70