Nature's Healing, Trusted Since 1999

نسخہ مردانہ طاقت کو بڑھائیں دیسی علاج

نسخہ مردانہ طاقت کو بڑھائیں دیسی علاج

یہ ایسا نسخہ  ہے جو مردانہ   جسمانی طاقت اور اعتماد کو  بڑھائے

مردانہ طاقت کو بڑھائیں
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 20 گرام، دارچینی 20 گرام، شقاقل موصلی 20 گرام اسگندھ 20 گرام لونگ 10 گرام۔
ترکیب تیاری :   اجزاء کو اچھی طرح سےباریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
طریقہ استعمال : صبح اور رات خالی پیٹ آدھا چائے والا چمچ ایل گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن استعمال کریں۔ 
فوائد : مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے، قوت امساک بڑھ جاتی ہے بوڑھوں کیلئے خاص کر بہترین نسخہ ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70