مردانہ کمزوری، نامردی کا نسخہ اور علاج

مردانہ کمزوری، نامردی کا نسخہ اور علاج

مردانہ کمزوری، نامردی، اعصابی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 10 گرام، جاوتری 3 گرام، دار چینی 3 گرام، جند بیدستر 3 گرام، زعفران کشمیری اصلی 3 گرام، عرق پیاز سفید 100 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر عرق پیاز سفید میں خوب کھرل کریں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد پھر دوبارہ تھوڑا کھرل کر کے سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ اس میں دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مردانہ کمزوری، نامردی، لو بلڈ پریشر، اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں کیلئے  بہت ہی کمال کا زبردست موثر ترین علاج ہے۔
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70