مردانہ صحت کے لیے بہت کمال نہایت بہترین معجون ایسا نسخہ کسی کے پاس نہیں ہے بنائیں اور بھر پورفائدہ اُٹھائیں
جریان، سرعت انزال، مقوی گردہ، مثانہ کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : الائچی خورد 20 گرام، طباشیر کبود 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، خصیتہ الثعلب 20 گرام، مغز بادام 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز خربوزہ 20 گرام، مغز کدو 20 گرام، ستاور20 گرام، سمندر سوکھ 30 گرام، گوند سنبل 30 گرام، تالمکھانہ 30 گرام، تخم ریحان 30 گرام، سنبل الطیب 40 گرام، ابریشم 7 گرام، زعفران 6 گرام، جند بیدستر 6 گرام، ست لوبان 6 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 6 گرام، کشتہ ابرک 6 گرام، سنگ یشب 6 گرام، شنگرف 3 گرام، کشتہ ازراقی 3 گرام، کشتہ مرجان 3 گرام، کشتہ عقیق 3 گرام، کشتہ خبث الحدید 3 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام، ورق چاندی21 عدد۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر900 گرام شہد ملا کر معجون بنا کر کسی جار میں رکھ لیں۔
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : جریان، سرعت انزال، مقوی گردہ و مثانہ، مردانہ کمزوری کیلئے بہترین مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
