دانتوں کے تمام امراض کا نسخہ اور علاج

دانتوں کے تمام امراض کا نسخہ اور علاج

دانتوں کے تمام امراض کا علاج
نسخہ الشفاء :   پھٹکڑی بریاں 10 گرام، کافور 3 گرام۔چاک  10 گرام۔  کیلشیم کاربونیٹ (CaCO3)
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔
طریقہ استعمال : اس پاؤڈر کو صبح و شام دانتوں پر 10 منٹ ملیں پھر کُلی کر لیا کریں۔  انشاءاللہ بہت جلد افاقہ ہوگا دس دن استعمال کریں۔
فوائد : کیڑا لگنا، دانتوں سے خون آنا دانتوں کے تمام امراض کیلئے اکسیر ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70