Malaria bukhar ka desi ilaj.
Malaria fever natural treatment.
ملیریا بخار کا دیسی نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام،سوہاگہ بریاں 3 گرام، نوشادر3 گرام، شورہ قلمی 6 گرام، سفوف کڑوا 15 گرام، تمام ادویہ کو باریک پیس کر رکھیں بس اکسیر ملیریا تیار ہے خوراک 3 سے 4 رتی بخار کو اتاردیتاہے اور اترے ہوئے بخار کو روکتا ہے۔
نوٹ : یہ نسخہ دودھ یا عرق سونف سے دیں۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70