Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نزلہ ، زکام ، کیر ا

22 Mar, 2010 دیسی طریقہ علاج

نزلہ ، زکام ، کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے یہ نسخہ دیتا ہو ں
ھوالشافی :۔ مغز بادام۔ سونف ، خشخاش ، ترپھلہ یعنی آملہ بیڑہ اور ہریڑ کو ہم وزن کو ٹ پیس کر ہمراہ دودھ نیم گر م کے ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں