Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

خبردار چند مریضوں کیلئے ضروری معلومات

18 Jun, 2018 خبردار ؟ چند مریضوں کےلئے ضروری معلومات

خبردار ؟ چند مریضوں کیلئے ضروری معلومات
اکثر لوگ شہوت پسند ہوتے ہیں میں بحثیت ایک طبیب، میری ذمہ داری ہے کہ میں آپ کو آگاہ کروں جن کو دل کی کسی بھی تکلیف سے واسطہ پڑ چُکا ہے ؟ یاں مبتلا ہیں مثلاً، انجائنا، ہارٹ بلاک، پیس میکرہولڈر، ہائی بلڈ پریشر، بائی پاس، جو گُردوں کی تکلیف میں رہ چُکے ہیں یاں مبتلا ہیں، اور جو جگر کے کسی بھی مرض کے مریض ہیں جو پھیپھڑوں کے کسی بھی مرض یاں (دمہ) میں مبتلا ہیں یاں رہ چُکے ہیں۔ 
کے مریض۔ IBS
بغیر کسی مستند معالج کے مشورہ کے شہوت کو بڑہانے والی ادویات کے استعمال سے گریز کریں ورنہ شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔
آپکی آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
030-40-50-60-70