کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے خشک کھانسی اور ترکھانسی دونوں کیلئے نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام۔
ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست ملٹھی ، تمام چیزوں کو تھوڑا عرق گاؤز بان ڈال کر خوب گھوٹ کر سفوف بنائیں اور 250 گرام، کوزہ مصری، عرق گاوزبان 100 گرام میں شیرہ بنا کر تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے یکجان کر لیں پھر اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں۔
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا دن میں تین بار چٹایا کریں دس سے پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : خشک کھانسی، تر کھانسی کا سوفیصد مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ۔ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس