Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

معجون مقوی اور قبض کُشا نسخہ اور علاج

23 May, 2018 اعصاب اور پٹھوں کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

معجون مقوی اور  قبض کُشاکیلئے نسخہ اور دیسی علاج۔

نسخہ الشفاء : 100 گرام، مغز بادام کو خوب کوٹ کر باریک کر لیں اس میں50 گرام، منقٰی ملا کر کوٹ لیں پھر اس میں 200 گرام، گلقند خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھیں۔
طریقہ استعمال : 1 سے 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ یاں رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
فوائد : قبض کُشاء ہے  مقوی قلب ہے اور مقوی دماغ ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70