کثرت حیض کا بہترین دیسی علاج
یہ نسخہ ان خواتین کیلئے ہے جن کو مینسسز بار بار آتے ہوں ایک ماہ میں یعنی مرض کثرت حیض کا ہونا، بار بار خون کا آنا، اس کے علاوہ یہ پیچش اور پَس سیل کو بھی مفید ہے، بنا کر استعمال کریں اور ان موذی امراض سے چھٹکارہ پائیں۔
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، بادیان 30 گرام، زیرہ سفید 20 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا چمچ دن میں تین بار کھانے کے 30 منٹ بعد سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ ؟ جو خواتین ایلو پیتھک ادویات خون روکنے والی کھا کھا کر تھک چکی ہیں وہ یہ نسخہ بنا کر استعمال کریں قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70