Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

طاقت اس قدر کہ ضبط کرنا دشوار کمال کا نسخہ

27 Jun, 2018 اعصاب اور پٹھوں کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

طاقت اس قدر کہ ضبط کرنا دشوار، کمال کا نسخہ
نسخہ الشفاء : چھوہارہ 30 تیس عدد رات کو بھگو دیں صبح گھٹلی نکال کر لوبان کوڑیا 10 گرام، کشتہ سنکھیا سفید 1 گرام، افیون مصفی 2 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام، ان چاروں اجزاء کو آٹھ گھنٹہ کھرل کر کے سب چھوہاروں میں برابر مقدار میں بھر کر آٹے کا لیپ کر کے گھی گائے میں بھون لیں آٹا سرخ ہونے پر نکال کر شہد 300 گرام، میں ڈال کر ایک مٹی کے برتن میں رکھ کر 21 روز تک گندم کے ڈھیر میں دفن کر دیں  بعد  میں ایک چھوہارہ نکال کر خالی پیٹ کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں  طاقت اس قدر آئے گی کہ ضبط کتنا دشوار ہو گا اسکے علاوہ دل کی کمزوری جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء کیلئے ہے عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان کا خود ذمہ دار ہو گا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70