Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جریان کا، کامیاب دیسی علاج

20 Sep, 2018 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

جریان کا، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لود پٹھانی 24 گرام، خارخسک 24 گرام، شکردیسی 24 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں سات روز استعمال کریں
فوائد : جریان کا سوفیصد کامیاب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70