ہچکی روکنے کےلئے دیسی علاج

ہچکی روکنے کےلئے دیسی علاج

Hichki rokne ke liye desi ilaaj.
Herbal Remedy for Hiccups Relief & Digestive Comfort.
ہچکی روکنے کے لیے دیسی علاج۔

ہچکی کا مرض گو بظاہر معمولی ہے مگر بعض وقت خوفناک صورت اختیار کر لیتی ہے اور مریض کو بات کرنے سے بھی لاچار کر دیتی ہے ایسے موقعہ کے لئے دیا گیا نسخہ یاد رکھیں۔
نسخہ الشفاء : گھیکوار کا پانی 30 گرام، سونٹھ کا سفوف 4 گرام، ملا کر مریض کو کھلا دیں انشاءاللہ وہیں کہ وہیں ہچکی دب جائے گی۔
نسخہ الشفاء : گھیکوار کا رس 40 گرام سفوف سونٹھ 3 گرام شہد خالص 20 گرام تینوں کو   ملا کر مریض کو استعمال کروائیں۔
فوائد: انشاءاللہ ہچکی فورا ختم ہو جائے گی۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70