Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

حیض جاری کرنے کیلئے بہترین شربت بنائیں

23 Jul, 2018 خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز کے مسائل دیسی علاج

حیض جاری کرنے کیلئے بہترین شربت بنائیں
نسخہ الشفاء : تخم سویہ 20 گرام، تخم مولی 20 گرام، تخم کاسنی 20 گرام، بیخ کاسنی 20 گرام، سونف 20 گرام، جڑ سونف 20 گرام، تخم کرفس 20 گرام، جڑ کرفس 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم پالک 20 گرام، کلتھی کے بیج 20 گرام۔
ترکیب تیاری : ادویہ کو 3 کلو پانی میں پکا کر جب پانی تین پاؤ رہ جائے اس وقت اتاریں پھر چھان کر اس میں تین پاؤ کوزہ مصری ملا کر شربت تیار کریں۔
مقدار خوراک : صبح و شام 3 چمچ بڑے کھانے والے شربت نیم گرم پانی میں ملا کر ایک گرام شورہ قلمی کی پڑیہ کھا کر اوپر سے شربت پئیں۔
فوائد : حیض کو جاری کرنے، اور درد حیض کیلئے نہائیت بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70