گرتے بالوں کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : روغن زیتون 100 گرام، جونک 20 گرام۔
ترکیب تیاری : روغن زیتون، میں ہلکی آنچ پربکائیں جونکیں کوئلہ ہوجائیں تو نکال لیں اور تیل کو اچھی طرح چھان کر کسی شیشی میں رکھ لیں۔
طریقہ استعمال : یہ تیل دن میں دو بارسر پر لگائیں۔
فوائد : بال گرنا بند اور نئے بال بہت جلد آنا شروع ہو جائیں گے تین ماہ مکمل کورس ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70