Nature's Healing, Trusted Since 1999

سفید بالوں کو کالا سیاہ کرنے کیلئےآسان نسخہ

سفید بالوں کو کالا سیاہ کرنے کیلئےآسان نسخہ اس مسلے کا ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہیں سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک […]

گرتے بالوں کا مکمل علاج

گرتے بالوں کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : روغن زیتون 100 گرام، جونک 20 گرام۔ ترکیب تیاری : روغن زیتون، میں ہلکی آنچ پربکائیں جونکیں کوئلہ ہوجائیں تو نکال لیں اور تیل کو اچھی طرح چھان کر کسی شیشی میں رکھ لیں۔ طریقہ استعمال : یہ تیل دن میں دو بارسر پر لگائیں۔ فوائد : […]

کمزور گرتے بالوں کا مکمل علاج

الشفاء ہربل ہیئر ائل :  گرتے اور کمزور اور سفید بالوں کا واحد علاج۔ الشفاء ہربل ہیئر آئل : بالوں کی خشکی مستقل طور پر سفیدی کمزوری اور گرنے سے روکنے کے لیےبہت محنت و کوشش کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ جسکی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں۔ الشفاء ہربل ہیئر ائل : میں کسی قسم […]

بالوں کا تیل، بالوں کو لمبا کرتا اور نیند لاتا ہے دیسی نسخہ

بالوں کا تیل، بالوں کو سیاہ کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، نیند لاتا ہے۔ نسخہ الشفاء : سرسوں تیل 500 گرام، کدو کے بیجوں کا تیل 200 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی بوتل میں رکھ لیں۔ مقدارخوراک : […]

دو منہ والے بالوں کا نسخہ اور علاج

نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا کھوپرے کا تیل۔ ان تینوں میں سے کوئی بھی ایک تیل منتخب کرلیں تیل کو گرم کرلیں اور پھر اس گرم تیل سے سر پر مساج کریں بالوں کی جڑوں سے لیکر سرے تک ۔ 30 سے 40 منٹ تک بالوں پر تیل کو […]

بال کالے کرنے کا آزمودہ نسخہ

بال کالے کرنے کا آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : نائٹریٹ آف سلور 15 گرام، عرق گلاب 227 گرام، آب لیموں 115 گرام، گندھک آمہ سار 10 گرام۔ ترکیب تیاری : نائٹریٹ آف سلور و آب لیموں یا عرق گلاب تمام کو ایک بڑی شیشی میں ڈال کر تمام رات پڑا رہنے دیں اورصبح ہلا کر […]